Father buried the daughter alive latest News 2018
قیامت کی ایک اور نشانی
باپ نے اپنی بیٹی کواپنے گھر کے اندر زندہ دفنایا.2 ماہ بعد قتل کا سراغ معلوم ہوا۔ظلم کا انتہا. اسلام سے پہلے والا دور ایک بار پھر دہرایا گیا ۔21سالہ بیٹی سکینہ کا قصور پسند کی شادی کرنا لیکن باپ نے پہلے بھاری پتھر مارا اور پھر اپنے گھر کے اندر زندہ دفنایا۔دیکھیے فورا پروگرام اسے شیئر کرے تاکہ کل کوئی اور باپ اپنی بیٹی کو زندہ نہ دفنا دے۔
Comments
Post a Comment